سابق صدر کا آصف زرداری کی آنکھ کا دبئی کامیاب آپریشن

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا کامیاب آپریشن کر دیا گیا۔ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق الحمدللہ آصف علی زرداری کی آنکھ کا کامیاب آپریشن دبئی کے ہسپتال میں کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ عوام کی دعاؤں سے آصف علی زرداری مکمل صحت یاب ہیں اور وہ اس وقت دبئی میں ہیں۔

Back to top button