سالگرہ پر کھلاڑیوں نے کوہلی کو کیک میں نہلادیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سکاٹ لینڈ سے میچ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی سالگرہ کو کھلاڑیوں نے ڈریسنگ روم میں سیلیبریٹ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

View this post on Instagram

A post shared by Team India (@indiancricketteam)

تمام کھلاڑیوں نے کوہلی کے لیے کیک سجایا جسے بھارتی کپتان نے آکر کاٹا اور سالگرہ منائی لیکن اس کے بعد کھلاڑیوں نے کوہلی پر پوری طرح کیک مل دیا۔

بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنے کپتان کے سرپر بھی ایک کیک کا پیس سجا دیا ، اس موقع پر بھارتی ٹیم کے تمام کھلاڑی، سٹاف اور مینٹور ایم ایس دھونی بھی موجود تھے اور ان کا چہرہ بھی بری طرح کیک سے لیس دیا۔

Back to top button