سعودی شہزادہ یزید بن سعود انتقال کرگئے

سعودی عرب کے شاہی خاندان آل سعود کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہے ہیں۔