سعودی عرب ، امریکہ میں 65 کروڑ ڈالر کا معاہدہ
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو 650 ملین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو 65,650 ملین ہتھیار فروخت کرنے پر اتفاق کیا ہے۔محکمہ خارجہ نے کہا کہ دفاعی معاہدے میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل شامل ہیں۔
سعودی سرحدی علاقوں میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ صدر بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان یہ پہلا بڑا دفاعی معاہدہ ہے۔
