سندھ کے سرکاری افسران کی میڈیا ٹاک پر پابندی

حکومت سندھ نے سرکاری افسران کے میڈیا پر آنے پر پابندی عائد کر دی، یہ پابندی خصوصی طور پر سندھ پولیس افسران پر عائد کی گئی ہے، سندھ حکومت کی جانب سے پولیس سمیت 11 محکموں کو نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام وزارتوں اور محکموں کے سربراہان اور افسران مجاز اتھارٹی کی پیشگی اجازت کے بغیر میڈیا پر صوبائی پالیسیوں سے متعلق بات نہیں کرسکیں گے۔ جب کہ خلاف ورزی کرنے والےسرکاری ملازمین کے خلاف قانون کے تحت سخت کاروائی کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
