سینیٹ کا میدوارنہیں ہوں،پارٹی بہتر فیصلہ کریگی

سابق وزیرقانون راناثنااللہ کاکہنا ہے کہ میں سینیٹ کا امیدوار نہیں ہوں۔پارٹی بہتر فیصلہ کرے گی۔
رہنما ن لیگ راناثنااللہ کا پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھاکہ آصف علی زرداری کا مفاہمت کے حوالے سے بڑا نام ہے۔اسوقت ملک میں موجود سیاسی تقسیم میں معاملات کو بہتر کریں گے۔پارٹی جو بھی فیصلہ کرے میں سینیٹ کا امیدوار نہیں ہوں۔اپوزیشن کے ساتھ ان کے رویے کے مطابق سلوک ہو گا۔میں نہ مانوں, کسی. کو. نہیں چھوڑوں کا ان کے ڈائیلاگ ہیں۔اگر فتہ فساد ہو گا تو ایسا ہی سلوک ہو گا
راناثنااللہ کاکہنا تھاکہ اچکزئی صاحب نظریاتی سیاستدان اور اچھے انسان ہیں ۔اب چیلنجز زیادہ ہیں تاہم پنجاب میں ترقیاتی کاموں کے ریکارڈ کو بہتر کریں گے
