شدید گرمی،بارش میں جلدکا خیال کیسے رکھیں؟

ماہرین صحت کاکہنا ہے کے شدید گرمی اور بارش کے دوران جلد روکھی اور بے رونق ہو جاتی ہے جس کا خیال رکھنا بہت ضرورت ہے۔

مون سون کی بارشوں کے دوران جلدی امراض بہت زیادہ پھیل جاتے ہیں ۔جو پریشانی کا باعث بنتے ہیں۔حساس جلد والے افراد کو جلد کے امراض کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 ماہرین کہتے ہیں کہ خشک موسم سے بچنے کیلے باقاعدگی سے جلد کی کلینزنگ کا مشورہ دیاگیا۔جس کیلئے دہی یا دودھ کی بالائی کااستعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔اس کیلئے اسکرب بھی اچھا استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔جس سے جلد کیلئے مطلوبہ نتائج سامنے آ جاتےہیں۔

Back to top button