تنہائی میں فالج کا خطرہ بڑھنے کا خدشہ

ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ تنہائی کا شکار نہ ہو ورنہ فالج کا خطرہ بڑھ جاتاہے۔
جدید تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے فالج کا حملہ اکثر ان افراد پر ہوا جو تنہائی کا شکار تھے،سماجی رابطے منقطع ہونے پر صحت پربھی گہرے اثرات مرتب ہوئے تھے ۔اگر زیادہ عرصہ تک تنہا رہ جائے تو فالج کے امکانات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں اورانسان جان کی بازی بھی ہار سکتا ہے۔
پاکستان اور بیلا روس کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق
رپورٹ کے مطابق امریکی ماہرین نے 12سال کے دوران 12ہزار افراد پرتحقیق کی اورمختلف رضا کاروں کی خدمات بھی حاصل کی گئیں۔
