گیند کو اچھالنے کامنفردریکارڈ بن گیا

امریکہ میں 2افراد نے گنید کو اچھالنے کا منفرد ریکارڈ نام کرلیا
دو افراد نے 1گھنٹہ 8منٹ اور 52سیکنڈ تک ہوا بھری گیند کو تقریباً7ہزار 827بار اچھال کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا۔
چیئرمین پی اے سی کی تعیناتی کیلئے حکومت کااپوزیشن سے رابطہ
امریکہ کی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈرش نے ریکارڈ نام کرنے کیلے سیٹھ لیمنز کے ساتھ جوڑی بنائی تھی۔پہلے بھی دونوں نے یہ ریکارڈ2021میں 4ہزار 169پاسز کرکے بنایاتھا۔
