ڈالر کے دام ایک بار پھر بڑھ گئے

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کے دام ایک بار پھر بڑھ گئے۔

شہباز شریف کا دوشنبہ میں قصرِ نوروز کا دورہ

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 4پیسے مہنگا ،278روپے34پیسے سے بڑھ کر 278روپے 38پیسے پر بند ہوا ۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے سستا ،280روپے 20پیسے پربند ہوا۔

Back to top button