شمالی وزیرستان میں طالبان نے دوبارہ دہشتگردی شروع کر دی

طالبان کے حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے تین ہزارسے زائد جنگجووں کی شمالی وزیرستان میں واپسی کے بعد سکیورٹی فورسز پر دھشت گرد حملوں میں تیزی آ گئی ہے جس سے فوج کے درجنوں جوان شہید ہو چکے ہیں۔ فوج کے آپریشن ضربِ عضب سے پہلے شمالی وزیرستان کو شدت پسندوں کا ایک مضبوط گڑھ سمجھا جاتا تھا جہاں نہ صرف القاعدہ اور حقانی نیٹ ورک کے دہشت گرد موجود تھے بلکہ ازبک چیچن دہشت گردوں کے مراکز قائم تھے۔ تاہم آپریشن شروع ہونے یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
