شہباز شریف کے مسٹرکلین ہونے کا تاثر متنازع ہوگیا

حکومت کی جانب سے شہباز شریف پر لگائے گئے نئے الزامات سے لگتا ہے کہ سابق وزیر اعلی پنجاب کا مسٹر کلین ہونے کا دعوی متنازع ہونے جارہا ہے۔ حکومت کی طرف سے شہباز شریف کے دور اقتدار میں ایوان وزیر اعلیٰ میں 30 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر تعینات دو ملازمین پر منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے دو دوستوں امتیاز گِل اور علی احمد کو شہباز شریف نے اپنے اسٹاف کے ارکان میں بھرتی کیا گیا تھا جس کے واضح ثبوت موجود ہیں۔ ڈائریکٹر پولیٹیکل افیئرز اور ڈائریکٹر اسٹریٹجی جیسے عہدوں پر تعیناتی کے باوجود یہ لوگ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں اہم ترین بیوروکریٹس کی ٹیم میں شامل نہیں تھے۔ ایوان وزیر اعلیٰ میں تعینات مذکورہ افراد سلیمان شہباز سے تعلق کی وجہ سے زیادہ مشہور تھے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
