ہائیکورٹ کا بیرسٹرگوہر اور رؤف حسن کو ہراساں نہ کرنے کاحکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کے خلاف ایف آئی اے کو تادیبی کارروائی سے روک دیا۔

عمران خان کے ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمٰن متعلق پوسٹ کے کیس میں رؤف حسن اور بیرسٹر گوہر ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوئے۔

اقوام متحدہ نے اسرائیلی آرمی کو عالمی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ ایف آئی اے دونوں کو ہراساں کرے نہ  تادیبی کاروائی کرے ۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ایف آئی اے طلبی نوٹسز کے خلاف تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے۔25 جون تک جواب طلب کرلیا۔

Back to top button