عالمی برادری مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرے،آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا ا نسانی حقوق کے عالمی دن پرپیغام میں کہنا ہے کہ یو این انسانی حقوق کے احترام کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرے۔جمہوریت پسندممالک فلسطینی عوام پر ظلم کیخلاف آواز بلند کریں۔اقوام متحدہ انسانی حقوق کے چارٹرپرسختی سے عمل کرائے۔غزہ میں اسرائیلی فوج انسانی حقوق کو پامال کررہی ہے۔

آصف زرداری کاکہنا ہے جنگی جنون اور شدت پسندی انسانی  حقوق سے انحراف کی علامت ہے۔

Back to top button