فیملی کی اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات

صدر پی ٹی آئی پرویز الٰہی سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات، جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی سے ان کی اہلیہ، بیٹے اور بھتیجی نے ملاقات کی۔

واضح رہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو کچھ دن قبل اڈیالہ جیل سے ہی رہا کیا گیا تھا تاہم انہیں فوری طور پر اینٹی کرپشن حکام نے اپنی حراست میں لے کر لاہور ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا تھا۔

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے ان کی فیملی نے ملاقات کی، جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی سے ان کی اہلیہ، بیٹے اور بھتیجی نے ملاقات کی۔

واضح رہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو کچھ دن قبل اڈیالہ جیل سے ہی رہا کیا گیا تھا تاہم انہیں فوری طور پر اینٹی کرپشن حکام نے اپنی حراست میں لے کر لاہور ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا تھا۔

Back to top button