قرارداد چاہے اقوام متحدہ پاس کرے، الیکشن 8 فروری کو ہونگے

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چاہے اقوام متحدہ بھی الیکشن ملتوی کروانے کی قرارداد منظور کر لے، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

ان کے مطابق سینیٹ چھوڑ کر اگر قرار داد اقوام متحدہ سے بھی کروا لیں پھر بھی الیکشن آٹھ فروری کو ہی ہوگا۔

ان کے مطابق چیف جسٹس نے بھی یہ کہا ہے کہ آٹھ فروری کی تاریخ پتھر پر لکیر ہے۔

Back to top button