لاڈلے کو دھاندلی سے نہ لایا جاتا تو آج پاکستان ترقی یافتہ ہوتا

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ لاڈلے کو 2018میں دھاندلی کے ذریعے نہ لایا جاتاتو آج پاکستان بہت آگے جا چکا ہوتا .
2013میں اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کو مشکلات سے نکالا ، عمران خان کے چار سالہ دور میں لوگ بد حال ہوئے ۔
نوازشریف کاکہنا تھا کہ سابق دور کی پالیسیوں ،معاہدوں کے باعث معیشت تباہی کے دہانے پرپہنچ چکی ہے ۔
