مریم نواز نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار کوہرا کر میدان مارلیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر   مریم نواز این اے 119 لاہور 3 سے کامیاب ہوگئیں۔

این اے 119 لاہور 3 کے تمام 338 پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری غیر حتمی  نتائج  سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق  مسلم ليگ ن کی مریم نواز 83855 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔

 غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق   آزاد امیدوار شہزاد فاروق 68376 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Back to top button