مسجد الحرام میں نماز کے لیے صف بندی کے خوبصورت مناظر

مسجد الحرام میں کل بدھ کو مغرب کی نماز کے لیے زائرین حرم کی صف بندی کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں انتہائی منظم اورخوبصورت منظر کی عکاسی کی جارہی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق حرم مکی شریف کے روح پرور اور ایمان افروز ماحول میں زائرین حرم کو منظم کرنے کے لیے انتظامیہ سمیت حرم سیکیورٹی فورس انتہائی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ہوں یا ٹی وی سکرین پر حرم کے مناظر ہوں، ہر جگہ یہ نظم و ضبط انتہائی خوبصورتی کے ساتھ دیکھنے والے کو نظر آتا ہے۔
حرم میں کہیں بھی بے ہنگم بھیڑیا دھکم پیل یا افراتفری نظر نہیں آئے گی۔
بشکریہ: اردو نیوز
