مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے فائرنگ کرکے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں قابض افواج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرکے نوجوان کو شہید کیا جب کہ علاقے میں اب بھی آپریشن جاری ہے۔

Back to top button