ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نے نانی کا روپ دھارکرسب کوحیران کردیا

ملکہ ترنم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد نے اپنی نانی کا روپ دھارکرسب کو حیران کردیا۔ملکہ ترنم نورجہاں اتنی ورسٹائل گلوکارہ تھیں کہ آوازسے لے کران کے اندازکے بھی مداح دیوانے تھے۔ اس باران کے اسٹائل کی کاپی کسی اور نے نہیں بلکہ ان کی نواسی نتاشا خالد نے کی جوہوبہوان ہی کی طرح لگ رہی ہیں۔
2122948 image 1609140114

2122948 image 1609140093
انتقال کے 20 سال گزرنے کے بعد بھی ان کا خاندان انہیں بے حد یاد کرتا ہے۔ میڈم نورجہاں کی نواسی نتاشا خالد نے کہا کہ نانی کے اسٹائل ہر کوئی کاپی کرتا ہے کیونکہ لوگ آج بھی ان سے بہت محبت کرتے ہیں۔
2122961 noorjahan 1609140796
کچھ عرصے قبل نامورپاکستانی میک اپ آرٹسٹ شعیب خان نے بھی ملکہ ترنم نورجہاں کو منفردانداز میں خراج تحسین پیش کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button