مہران انجینئرنگ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر وفات پاگئے

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جام شورو کے سابق وائس چانسلر اور نیو پورٹ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمان میمن کا کینیڈا میں انتقال ہوگیا۔

نیو پورٹ انسٹیٹیوٹ کی کو چیئرپرسن ہما بخاری کے مطابق مرحوم پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمان میمن کی میت پاکستان لانے کے انتظامات کئے جا رہے ہیں، تدفین ان کے آبائی علاقے ہالا میں کی جائے گی۔

Back to top button