وکلا کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئے 3 ججز نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے پی آئی سی واقعے کے نتیجے میں وکلا کی گرفتاری کے خلاف احتجاجاً حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔
واضح رہے کہ وکلاء کی جانب سے دل کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے کے الزام میں گرفتار وکلاء کے حق میں ملک بھر میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ججز کی حلف برداری تقریب کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button