پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ، دونوں پائلٹ محفوظ رہے

،پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ، خوش قسمتی سے دونوں پائلٹ محفوظ رہے ہیں ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ طیارے حادثے سے زمین پر کسی بھی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ جبکہ طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

Back to top button