کروڑوں روپے مالیت کی آئس اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

لاہور اور فیصل آباد سے بیرون ملک جانے والے مسافروں سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنا دی گئی۔
اے ایس ایف حکام کے مطابق آکاش مسیح اور ان کی اہلیہ انی آکاش دوحا قطر جانے کیلئے علامہ اقبال ائیرپورٹ پہنچے جہاں جوڑے کے سامان کو اسکریننگ کے دوران مشکوک قرار دیا گیا۔
سامان کی تفصیلی تلاشی کے دوران 2.490 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کی گئی، ہیروئن کو 1.250 اور 1.250 کلوگرام کے دو الگ الگ پیکٹوں میں رکھا
گیا تھا جو بیگز کے خفیہ خانوں سے برآمد کیے گئے۔

Back to top button