یاسر نواز نے شوبز انڈسٹری کو خیربآد کہہ دیا

اس کے ساتھ ساتھ بڑی سکرین کی بہت سی پروڈکشنز جنہوں نے کھڑکی توڑ بزنس کیا جیسے مہرالنسا وی لب یو، رانگ نمبر 2 بھی یاسر نواز کے نام ہی یاسر نواز سنہ 2002 میں اداکارہ ندا یاسر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے، شوبز کے اس معروف جوڑے کے 3 بچے ہیں۔
