پنجاب میں 110ترقیاتی منصوبے 10جنوری تک مکمل کرنیکی ڈیڈ لائن

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں 110ترقیاتی منصوبے10جنوری تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی ۔

محسن نقوی کی انٹرپرینیورز آرگنائزیشن لاہور چیپٹر کے وفد سے ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران انٹرپرینیورز آرگنائزیشن لاہور چیپٹر نے ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کو تجاویز دیں۔وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے انٹرپرینیورز آرگنائزیشن ارکان کو گلوبل ویلیج مال میں سرمایہ کاری کی دعوت دی اور ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے حائل رکاوٹیں دور کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔انٹرپرینیور نے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کو انڈسٹریل سٹیٹس میں آسان شرائط پر اراضی دینے کی تجویز کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کروائی۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ون ونڈو آپریشن کے ذریعے 36 محکموں کے این او سیز ایک ہی چھت تلے جاری ہوں گے، چیمبرز آف کامرس کے صدور کو ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے بورڈز میں شامل کیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں گندم کا 600 ارب کا گردشی قرضہ

سانحہ9مئی،جلاؤ گھیراؤمیں ملوث 36ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اتار دیا ہے، سمگلنگ رکنے سے ڈالر اور اجناس کی قیمتوں میں کمی کا رحجان ہے۔

Back to top button