سانحہ9مئی،جلاؤ گھیراؤمیں ملوث 36ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور روڈ بلاک کرنے کے مقدمے میں 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو قصور الہ آباد میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے پر سماعت کی، عدالت نے 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 30 اکتوبرتک توسیع کر دی۔عدالت نے تفتیشی افسر کو آخری موقع دیتے ہوئے تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیا۔
جج ارشد جاوید کا ریمارکس میں کہنا تھاکہ جو ملزمان شامل تفتیش نہیں ہوئے وہ آئندہ تاریخ سے پہلے شامل تفتیش ہو جائیں، جو ملزمان شامل تفتیش ہو چکے ان کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں
کنٹینرز جلانے کاکیس،محمود الرشید اوراعجاز چودھری کاجوڈیشل ریمانڈ منظور
مقدمہ درج ہے۔
