کنٹینرز جلانے کاکیس،محمود الرشید اوراعجاز چودھری کاجوڈیشل ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے لاہور کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کے کیس میں بغاوت کی دفعات شامل ہونے کے  بعد محمودالرشید اور اعجاز چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجواتے ہوئے 21 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

عثمان ڈار نے عمران کے سیاسی تابوت میں آخری کیل کیسے ٹھونکی؟

تفتیشی افسر نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی لیکن عدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔

Back to top button