وزیر اعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ ،عید الاضحیٰ کی مبارکباد کا تبادلہ

عیدالاضحیٰ کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سیاسی جماعتون کے رہنماؤن سے ٹیلی فونک رابطہ، وزیراعطم نے رہنماؤں کو عید کی مبارک باد دی۔

وزیر اعظم کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن، نیشنل پارٹی کے صدر عبد المالک بلوچ اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان سے ٹیلی فون پر بات چیت انہیں عید کی مبارک باد دی۔

پی ٹی آئی رہنماؤں شعیب شاہین اور اسد قیصر کی مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور

 

سیاسی رہنماؤں نے بھی وزیر اعظم کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Back to top button