مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ گھروں سے باہرنکل آئے

مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، رہکٹر اسکیل پر شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیمامرکزکے مطابق اسلام آباد اور گردونواح، سوات، پشاور، شمالی وزیرستان، پارا چنار مالاکنڈ میں زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتےگھروں سے باہر نکل آئے۔

کرم،سکیورٹی فورسز کی گاڑی پربم حملہ،5جوان شہید

 

رہکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ،زلزلے کی گہرائی 98 کلو میٹر زیر زمین تھی،زلزلے کا مین مرکز جنوب مشرق افغانستان تھا۔زلزلے کے جھٹکے 9 بجکر 18 منٹ پر محسوس ہوئے ہیں۔

Back to top button