اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی حج پرواز پہنچ گئی

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہلی حج پرواز پہنچ گئی،پرواز دوپہر 14:52 پر لینڈ ہوئی۔

نجی ائیرلائنز کی پرواز سے 273 حجاج کو لے کر اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے۔اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ مینجر آفتاب گیلانی سی ایس او اے ایس ایف اور ڈپٹی ڈائریکٹر حج نے مسافروں کا استقبال کیا۔

بلوچستان میں اب تک کتنے پنجابی شہریوں کو نشانہ بنایا جا چکا ہے؟

 

پی آئی اے کی پہلی پرواز شام چار بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے گی۔

اسلام آباد ائیرپورٹ مینجر نے حجاج کو پھول کے ہار اور گلدستہ پیش کیے

Back to top button