عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی ہے۔

ذرائع کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر قائم 7 رکنی کمیٹی رہنماؤں کی واپسی کا فیصلہ کرے گی۔ کمیٹی کی سربراہی شاہ محمود قریشی کریں گے، جس میں اسد قیصر، حامد خان، شہر یار آفریدی، بیرسٹر گوہر اور شبلی فراز شامل ہوں گے۔

پاکستان میں تمام قوموں کو برابری کے حقوق ملنے چاہئیں، خالد مقبول صدیقی

جب کہ شاندانہ گلزار خواتین کے کیسز اور پارٹی چھوڑنے کی وجوہات پر رپورٹ پیش کریں گی۔

Back to top button