مایا علی کے برائیڈل شوٹ کے مداح گرویدہ ہو گئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مایا علی نے برائیڈل شوٹ سے ایک بار پھر مداحوں کو حیران کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈراما   ’من مائل‘ کی اداکارہ مایا علی نین نقش اور حسن کی بدولت انڈسٹری پر راج کرتی ہی ہیں۔سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہتے ہوئے سب کی توجہ کا مرکز بن گیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ مایا علی نے پوسٹ جاری کی جس میں انہیں عروسی  لباس میں دیکھ کر مداح دل دے بیٹھے ہیں۔تصاویر میں اداکارہ مایا علی کو  دلہن کے روایتی لباس میں ملبوس دیکھا گیا ہے۔

رمی سین پلاسٹک سرجری کےالزامات پر بول پڑیں

وائرل شوٹ میں اداکارہ نے سرخ اور سنہری رنگوں کے امتزاج والے لباس کے ساتھ روایتی زیورات بھی پہن رکھا تھا۔

Back to top button