سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن جیل سے رہا

پی ٹی آئی کے سنئیر رہنماء روف حسن کو راولپنڈی اڈیالہ سے رہا کردیا گیا، روف حسن وکلاء کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہو گئے۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ حسن روف کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا، رہائی روبکار اڈیالہ جیل کو موصول ہوئی تھی، رہائی روبکار پر قانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد روف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، ایڈووکیٹ شائستہ کھوسہ اور راجہ یاسر، روف حسن کو لے کر اسلام آباد روانہ ہو گئے۔

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل تیار

Back to top button