نوکری جانے پرخاتون کی لاٹری نکل  آئی

امریکہ میں خاتون  نوکری جانےسے پریشان تھی کہ چند دن بعد لاکھوں ڈالرز کی لاٹری نکل آئی۔

خاتون نے بتایا کہ انہوں نے بیوفورٹ میں ایک اسٹور سے 10 ڈالر کا 30000$ گولڈ رش اسکریچ آف ٹکٹ خریدا۔3 لاکھ ڈالر کا ٹاپ انعام دیکھ کر وہ دنگ رہ گئیں۔ابھی تک دنگ اور انتہائی شکر گزار ہیں۔ وہ اس سے قبل کوئی انعام نہیں جیت سکیں تھیں۔

سر میں جوئیں رینگنے پرطیارہ واپس لینڈ کر گیا

خاتون نے مزید بتایا کہ انعامی رقم سے ان کو معاشی اعتبار سے تھوڑا سکون میسر آئے گا اور وہ نیا گھر بھی خرید سکیں گیں۔

Back to top button