اداکار و گلوکار فواد خان کا نیا گانا ریلیز، مشہور پاکستانی شخصیات کو خراج تحسین

پاکستان کے سپر اسٹار اداکار و گلوکار فواد خان کا نیا گانا ‘تارا’ ریلیز ہو گیا۔

یہ گانا پاکستانی گلوکار علی عظمت کےمشہور گانے ’تارا جلا‘ اور امریکی گلوکارہ ریحانہ کےمقبول گانے ’ڈائمنڈز‘ کا خوبصورت مکسچر ہے جس میں دنیابھر کی با اثر شخصیات کو خراج تحسین پیش کیا گیاہے۔

فواد خان کےعلاوہ اس گانے میں گلوکار بلال علی اور پاکستانی نژاد فلپائنی گلوکارہ ماریہ اونیرا نےبھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

 

Back to top button