امیتابھ نے پھر کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی قبول کرلی

امیتابھ نےایک بار پھر ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کی میزبانی قبول کرلی۔تصویر بھی جاری کردی گئی۔

 رپورٹ کے مطابق ‘ کون بنے گا کروڑ پتی’ کے سیزن 16 کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں میزبانی ہمیشہ کی طرح امیتابھ بچن ہی کررہے ہیں۔

طاہرانجم اور نیلی پری کا ہنگامہ پری پلانڈ نکلا

 شو کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور اس حوالے سے امیتابھ نے بھی پہلی تصویر اپنے سوشل اکاؤنٹ ایکس پر جاری کی گئی ہے ۔تصویر میں سینئر اداکار کو بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’شو میں واپسی، روٹین میں کوئی تبدیلی نہیں ہوی۔

Back to top button