پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
اوگرا نے 2 ستمبر کیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپیہ 8 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 343 روپے 87 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 370 روپے 92 پیسے پر پہنچ گئی۔
