اسدشفیق کاانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان

قومی کرکٹ ٹیم کےدائیں ہاتھ کےبلےبازاسدشفیق نےانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیاہے۔
قومی کرکٹراسدشفیق کاکراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ آج انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ لےرہاہوں،پیٹرنزٹرافی کے3میچزکھیل کرڈومیسٹک کرکٹ سےبھی ریٹائرہوجاؤں گا،کیرئیرمیں جن لوگوں نےسپورٹ کیاان کاشکریہ اداکرتاہوں،خودکوخوش قسمت سمجھتاہوں کہ تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی ۔
قومی کھلاڑی کامزیدکہناتھاکہ پی سی بی نےسلیکشن کمیٹی میں شمولیت کی پیش کش کی ہے،ابھی نیامعاہدہ نہیں کیا،سلیکشن کاپراسس سمجھناہے،مجھ پر ریٹائرمنٹ کیلئےکوئی دباؤنہیں تھا،جب ٹیسٹ کےنمبرون بنےتھے،وہ یادگارلمحہ تھا،کوئی ایسالمحہ نہیں جس کوکہوں
کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی 20کپ جیت لیا
کہ مایوس کن رہا۔