15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں

سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک ںے کہا ہے کہ عمران خان کہیں تو 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں۔

نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پنجاب میں حکومت کا خاتمہ کر سکتے ہیں تو وفاقی حکومت کا بھی خاتمہ کر سکتے ہیں۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15 منٹ میں گرا سکتے ہیں۔

گلگت کی سیر کو جانے والے 75000 سیاح محصور کیوں ہو گئے؟

سربراہ پی ڈی ایم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے بیٹے کو وزیر بنا کر توجہ اسلام کے بجائے اسلام آباد پر مرکوز رکھی۔

Back to top button