ہررات اچھی نیند صحت کیلئے کتنی اہم ہے ؟

ماہرین صحت کہتے ہیں ہر رات اچھی نیند لینا صحت کیلئے بہت ضروری ہے۔

رپورٹ کے مطابق اکثر لوگ رات 7گھنٹے سے کم سونے کے عادی ہیں مگر وہ مختلف بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔اچھی نیند دل کی صحت کیلئے بہت ضروری ہے۔

وہ وقت دور نہیں جب قبر پر بھی ٹیکس لگے گا، سینیٹر فاروق ایچ نائیک

اچھی نیند سے دن کا آغاز اچھی صحت کے ساتھ ہوتا ہے۔اچھی نیند دائمی امراض شوگر،ہارٹ اٹیک سے محفوظ رکھتی ہے۔

ڈاکٹرز کاکہنا ہے ہر بالغ فرد روزانہ تقریباً7گھنٹے کی نیند پوری کرے تاکہ اگلے دن سرگرمیوں کیلئے ریکور ہو سکے۔

Back to top button