کرکٹ ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر گلین میگرا نے کرکٹ ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کر دی ہے جن کے مطابق پاکستان، بھارت ، انگلینڈ اور آسٹریلیا فائنل فو میں جگہ بنا سکتے ہیں۔
گلین مک گرا نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کو ٹاپ فور میں رکھا ہے، انگلینڈ بھی اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہوم کنڈیشنز کا فائدہ ہوگا جبکہ پاکستان ٹیم بھی
انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی بنیادی ذمہ داری ہے
عمدہ کرکٹ کھیل رہی ہے۔
