شہباز شریف، جہانگیر ترین کیس کے تحقیقاتی افسران کو واپس لانے کا فیصلہ

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیر ترین کیس کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے افسران کو واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے خلاف کیسز کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے افسران کو واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کے ڈائریکٹر نے تبدیل ہونیوالے افسران کو واپس لانے کے لئے ڈی جی کو خط بھی لکھ دیا، ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک روز قبل جہانگیر ترین اور شہباز شریف کی تحقیقات کرنے والے افسران کو تبدیل کر دیا گیا تھا۔

نواز شریف کی واپسی سے متعلق حکومتی خط توہین عدالت ہے

Back to top button