کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی کےمختلف علاقوں میں کل سے اب تک تیسری بار زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے جا چکےہیں ۔

شہریوں کا کہنا ہےکہ لانڈھی اور ملیر کے قریب ایک بار پھر زلزلے کےجھٹکے کیے گئے۔

 بھارت میں پاکستان سے ہمدردی کےالزام میں درجنوں افرادگرفتار

 

علاقہ مکینوں کا کہنا ہےزلزلے کے جھٹکے صبح تقریباً 10 بج کر 25 منٹ پر محسوس ہوئے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روزبھی کراچی میں دو مرتبہ زلزلے کے ہلکےجھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

Back to top button