الیکشن کمیشن نے میاں محمد سومرو کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میاں محمد سومرو کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کی نشست مسلسل غیر حاضری پر خالی قرار دی تھی۔

جس کے بعد اب الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔

سدھو موسے والا کے قاتل سلمان خان کو کیوں مارنا چاہتے تھے؟

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں محمد میاں سومرو نے اسپیکر قومی اسمبلی کو رخصت کی درخواست دی تھی اور وہ جیکب آباد کے حلقے این اے 196 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پررکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

Back to top button