ایلون مسک کا اسرائیل کے مختلف علاقوں کا دورہ

دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک اسرائیل کی درخواست پر غزہ میں سیٹیلائٹ انٹرنیٹ سروس کی عدم بحالی پر متفق ہوگئے ہیں، ایلون مسک نے اسرائیل کے دورے کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
اس حوالے سے اسرائیلی وزیر مواصلات کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کا اسرائیل کے ساتھ سیٹلائٹ انٹرنیٹ معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے اور ایلون مسک غزہ میں اسرائیلی منظوری کے بغیر اسٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز فعال نہ کرنے پر راضی ہوگئے۔
خیال رہے کہ اسرائیل کی غزہ میں مواصلاتی نظام اور انٹرنیٹ بندش پر ایلون مسک نے غزہ میں بین الاقوامی امدادی تنظیموں کو سیٹلائٹ انٹرنیٹ
عمران نے آج تک اخلاق باختہ الزامات کی تردید کیوں نہیں کی؟
سروسز دینے کا اعلان کیا تھا۔