سینئر قانون دان فرہاد علی شاہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات

سینئر قانون دان فرہاد علی شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، فرہاد علی شاہ کی بطور پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعیناتی 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔

نگران کابینہ پنجاب نے اپنے اجلاس میں ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ کو

پنجاب حکومت نےخدیجہ شاہ کی نظر بندی کاحکم واپس لےلیا

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔

Back to top button