پنجاب حکومت نےخدیجہ شاہ کی نظر بندی کاحکم واپس لےلیا

رہنما تحریک انصاف خدیجہ شاہ کے خلاف کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظربندی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی،سرکاری وکیل تحریری حکم کچھ دیر بعدعدالت میں پیش کریں گے۔
رہنما تحریک انصاف خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب امین نےنظر بندی کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔
گزشتہ سماعت پر عدالت نے نظربندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا،وکیل درخواستگزار نے استدعا کی کہ خدیجہ شاہ کوعدالت طلب کرنے

ن لیگ کا سندھ میں انتخابی مہم شروع کرنے کااعلان

کی ہدایت کی جائے۔

Back to top button