ن لیگ کا سندھ میں انتخابی مہم شروع کرنے کااعلان

مسلم لیگ ن نے سندھ میں انتخابی مہم شروع کرنے کااعلان کردیا ۔

مسلم لیگ ن سندھ  کے صدر اقلیتی ونگ کھیئل داس کوہستانی کا کہنا ہے کہ سندھ میں ن لیگ باضابطہ طور پر انتخابی مہم شروع کرنے جا رہی ہے۔ن لیگ لیاری، کیماڑی، ملیر اور کورنگی میں بھی ورکرز کنونشن منعقد کرے گی۔ پہلا ورکرز کنونشن 15 دسمبر کو حیدر آباد میں ہو گا جبکہ نوشہرو فیروز، سانگھڑ، میر پور خاص میں بھی ن لیگ کے ورکرز کنونشن ہوں گے۔ نواب شاہ، سکھر، لاڑکانہ ڈویژنز میں بھی اجتماعات ہوں گے۔ کنونشنز سے

پیدل چلنا یا دوڑنا صحت کیلئے کتنا مفید ہے؟

بشیر میمن، نہال ہاشمی اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

Related Articles

Back to top button